سیالکوٹ میں سکائی کنگ اور سیالکوٹ پیجن کلب کے درمیان اتحادکے بعد سیالکوٹ کے شوق کے لئے نئی سپریم کمیٹی کااعلان کردیاگیاہے جس میں شیخ عتیق،استادمعین نوازگھمن اور استادامتیازہیراکو سرپرست اور استادعاصم گجر،بھائی ارشد اور ملک عادل کو ممبر بنا دیاگیاہے،جبکہ سکائی کنگ ،سیالکوٹ پیجن کلب سمیت سیالکوٹ کے اکثریتی ٹورنامنٹوں کے فیصلے یہ کمیٹی ہی کرے گی