استادبندبن سیفان نے اسوج2026 کے تین دن کے ون ٹو ون مقابلوں میں 16 میں سے 11گھروں سے مقابلے جیت لئے 5سے ہارے ،یواے ای میں اس طرح کے بڑی تعدادمیں مقابلے پہلی مرتبہ اڑائے گئے ہیں جس پر خلیفہ مصطفی چلبیس نے کھلاڑیوں کو اس کامیاب ایونٹ کے انعقادپر مبارکباد پیش کی ہے