استادعارف احمد کھوکھرراجھستانی نے 30اکتوبر2026کے مختلف ٹورنامنٹوں میں نمایاں پوزیشنیں حاصل کیں،النوادرنجوم اتفاق عمان کپ میں دوسری،ولائت السیب کپ میں دوسری پوزیشن اور آخری بہادرکبوترکاانعام جیت لیا،دس کبوتروں کے ساتھ انہوں نے 118:36بنائے