ابوظہبی مصفح میں ہونے والا 24اکتوبر2026کا ون ڈے ٹورنامنٹ اویس اینڈ شانی بھٹی آف مفرق نے جیت لیا،انہوں نے ٹورنامنٹ میں 66:26کا ٹائم بنایا،ٹورنامنٹ میں مصفح کے نامی گرامی کھلاڑی شامل تھے